ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای کے تحریری و تقریری آثار کی حفاظت و اشاعت کے دفتر کی جانب سے پیر کے روز "تاریخ کی صحیح سمت میں" میڈل وینیزوئیلا کے حکام کو دیا۔
کتنا اچھا ہے کہ ہم اور آپ ہسپانوی زبان بولنے والوں اور تمام عدل و انصاف پسندوں کے درمیان پہلے سے زیادہ آشنائی ہو اور باہمی تعاون فروغ پائے۔ اللہ سے آپ کی خوش بختی کی دعا کرتا ہوں۔
امام خامنہ ای
۱۰ مارچ ۲۰۲۳