Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

زبان کی حفاظت

ہر انسان خدا کا لحاظ کرے اور جانے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کہا ہے: جان لو کہ اللہ تعالیٰ ہر بولنے والے کی زبان کے نزدیک (حاضر) ہے۔
2026/02/28

جوانی میں حرام کاموں سے بچنے اور واجب عبادتیں ادا کرنے کا اجر

اگر کوئی جوان، دنیوی خواہشات اور دنیوی مشغلوں کو خدا کے لیے ترک کر دے اور اپنی جوانی کو عبادت خدا میں ادھیڑ عمر اور بڑھاپے تک پہنچا دے تو خداوند عالم اسے 72 صدیقوں کا اجر عطا فرمائے گا۔
2026/02/27

کائنات کے ذرات پر انسانی اقدار کا اثر

فطری اعتبار سے مسجد کی زمین اور شراب خانے کی زمین میں کوئی فرق نہیں ہے لیکن اس زمین کو اس زمین پر ترجیح حاصل ہے کیونکہ یہاں اللہ کی عبادت ہوتی ہے جبکہ وہاں گناہ ہوتا ہے۔ یہ کائنات کے تمام ذرات اور اجزاء پر انسان کے عمل کا اثر ہے۔
2026/02/26

وہ لوگ جن پر اللہ، فرشتوں کے سامنے فخر کرتا ہے

وہ کون لوگ ہیں جن پر خداوند عالم فرشتوں کے سامنے فخر کرتا ہے اور ان کی کیا صفات ہیں؟
2026/02/24

کام کے وقت کتنی دعا کی جائے؟

جب تم یہ نیک کام کرتے ہو تو کتنی دعا کرنی چاہیے؟ آنحضرت فرماتے ہیں کہ اتنی ہی کافی ہے، جتنا کھانے کے لیے نمک ضروری ہے، کام کے لیے اتنی دعا ضروری ہے۔
2026/02/24

جنت میں داخلے کی شرط

لمبی لمبی دنیوی اور ذاتی خواہشات کو کم کرنا، بہشت میں داخلے کی شرطوں میں سے ایک ہے۔
2026/02/23

دوسروں کی موت سے عبرت لینا

جب تم جنازے کے پیچھے چلو تو تمھاری عقل اس میں فکر اور خشوع میں مشغول ہو سوچو، خشوع پیدا کرو تاکہ اس سے عبرت حاصل کرو، تاکہ قدر کرو۔
2026/02/22

نماز اور عبادت میں توجہ کی اہمیت

معمولی اور اوسط درجے کی دو رکعتیں، جو غور و فکر کے ساتھ ہوں، تفکر اور تذکر کی حالت کے ساتھ ہوں، پوری رات صبح تک جاگ کر نماز پڑھنے سے بہتر ہیں۔
2026/02/21

زندگی کے تمام معاملات میں انسان کی نیت خدا کے لیے ہو

اپنے آپ کو اہل تقوا کے ظاہر جیسا نہ بناؤ کہ تمھارا باطن بے خبر ہو لوگ اس وجہ سے تمھاری عزت و توقیر کریں کہ وہ کہتے ہیں کہ یہ بہت متقی آدمی ہے حالانکہ تمھارا دل گناہ کرنے والا ہے۔
2026/02/20

پرہیزگاری کے دکھاوے سے بچتے ہوئے تقویٰ پر عمل کرنا

تقوائے الہی کو اپنا شعار بنا لو! لیکن تقوائے الہی اور خشیت خدا کا دکھاوا نہ کرو، ایسا نہ ہو کہ دل غافل ہو۔
2026/02/19

ماہ رمضان کا چاند نظر آ گیا

بدھ کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا اور کل جمعرات 19 فروری کو پہلی رمضان ہے۔
2026/02/18

روزہ کی حالت میں انجیکشن لگوانے کا حکم

سوال: رمضان کے مبارک مہینے میں روزہ داروں کو انجیکشن اور اسی طرح دوسری چیزیں انجیکٹ کرنے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ جواب: احتیاط واجب یہ ہے کہ روزہ دار طاقت افزا اور مغذّی انجیکشن، رگ میں لگائے جانے والے ہر انجیکشن اور مختلف طرح کی ڈرپس سے اجتناب کرے لیکن اینٹی بایوٹک یا مسکّن جیسے پٹھوں میں لگائے جانے والے غیر طاقت افزا انجیکشن یا جسم کے کسی حصے کو بے حس کرنے کے لیے لگائے جانے والے انجیکشنوں میں کوئی حرج نہیں ہے
2024/03/29

عید نوروز اور ہجری شمسی سال کے آغاز پر سماج کے مختلف طبقوں کے اجتماع سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 1 فروردین 1403 مطابق 20 مارچ 2024 کو عید نوروز کے موقع پر اپنے خطاب میں ملک کی اقتصادی و معاشی صورت حال پر گفتگو کی۔ آپ نے جنگ غزہ کے تعلق سے کچھ اہم نکات بیان کیے۔ خطاب حسب ذیل ہے؛
2024/03/20

امت مسلمہ کی ہدایت

اے پروردگار! تجھے محمد و آل محمد کا واسطہ! عالم اسلام کو اس کے مفادات سے آشنا کر دے اور مسلمان عوام، امت مسلمہ، مسلم اقوام اور مسلم حکام کی ترقی و مصلحت کی راہ کی جانب ہدایت کر۔
2023/04/06

ایرانی قوم مضبوط اور طاقتور ہے، آگاہ اور دشمن شناس ہے اور ہر حال میں میدان میں موجود ہے۔

2026/01/12
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.