آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس اور شہیدوں کی یاد میں منائے جانے والے خصوصی دن "مہمانی لالہ ھا" کے موقع پر شہادت کو مجاہدت کا انعام بتایا اور تاکید کی کہ قومیں اس جدوجہد سے نمو کے مراحل طے کرتی ہیں اور ان شہادتوں سے زندگی پاتی اور جلوہ بکھیرتی ہیں۔