Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

احکام : سود سے بچنے کے لئے دکھاوے کا سودا

سوال : اگر کسی شخص کو ایک رقم کی ضرورت پیش آجائے تو کیا جائز ہے کہ وہ ایک چیز ادھار کی صورت میں حقیقی قیمت سے زیادہ میں خرید لے اور پھر اس کو اسی جگہ کم قیمت پر بیچنے والے ہاتھ فروخت کردے، مثال کے طور پر کچھ مقدار میں سونا ایک معینہ رقم پر ایک سال کے لئے ادھار میں خرید لے اور اسی نشست میں اسے، بیچنے والے کو ہی نقد کی صورت میں دوتہائی قیمت پر بیچ دے؟  کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ جواب : اس طرح کا سودا، جو در اصل قرض کے سود سے بچنے کے لئے ایک طرح کا ہتھکنڈہ ہے، شرعی طور پر حرام اور باطل ہے۔  
2023/12/18

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.