Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

امریکی و صیہونی فتنے کی اہم خصوصیات

رہبر انقلاب کے تازہ بیان کی روشنی میں حالیہ فتنے کے پہلوؤں اور خصوصیات کا جائزہ
2026/02/04

حالیہ فتنہ ملک کے باہر تیار کیا گیا تھا

ایک امریکی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ سی آئی اے اور موساد نے اپنے تمام وسائل میدان میں اتار دیے تھے، مطلب یہ کہ فتنے کی سازش بیرون ملک تیار کی گئی تھی، باہر سے اس پر عمل کرایا جا رہا تھا، احکامات دیے جا رہے تھے۔
2026/02/02

عوام نے امریکی و صیہونی فتنے کی آگ کو راکھ بنا دیا

جس چیز نے فتنے کی آگ کو اپنے پیروں تلے راکھ بنا دیا، وہ عوام تھے۔ اس کے بعد بھی، اللہ کی مدد سے، اگر ملک میں کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے تو اللہ کی مدد سے عوام، کام تمام کر دیں گے۔
2026/02/02

حالیہ فتنہ، امریکی و صیہونی فتنہ تھا

یہ فتنہ، امریکی فتنہ تھا، منصوبہ، امریکی منصوبہ تھا، نہ صرف امریکی بلکہ صہیونی بھی، صہیونی حکومت بھی ساتھ تھی۔
2026/02/02

انقلاب کی سینتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے 12بہمن مطابق یکم فروری 2026  کو اسلامی انقلاب کی سینتالیسویں سالگرہ کے جشن، عشرہ فجر کے آغاز کے موقع پر عوام کے مختلف طبقات  کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی انقلاب، امام خمینی کی قیادت، ملک کے تازہ حالات اور امریکہ کے ساتھ جاری کشیدگی کے بارے میں اہم نکات پر روشنی ڈالی۔ خطاب حسب ذیل ہے:
2026/02/01

حالیہ فتنہ، بغاوت جیسا تھا

ایک دوسری خصوصیت یہ ہے کہ یہ فتنہ، بغاوت کی طرح تھا۔ یعنی دنیا میں بعض لوگوں نے اس فتنے کو جو رونما ہوا، فتنے سے تعبیر کیا۔ کہا کہ ایران میں ایک بغاوت ہوئی، جس کی سرکوبی کر دی گئي۔
2026/02/01

امریکی جان لیں کہ اگر انھوں نے کوئی جنگ چھیڑی تو وہ ایک علاقائی جنگ ہوگی۔

رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 1 فروری 2026 کی صبح اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سینتالیسیوں سالگرہ کے جشن شروع ہونے کی مناسب سے مختلف عوامی طبقات کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔
2026/02/01

حالیہ فتنے میں امریکی حکام کی براہ راست مداخلت

ایران کے حالیہ فتنے میں امریکی صدر اور اعلیٰ امریکی عہدیداروں کی براہ راست مداخلت کو اجاگر کرنے والا ایک انفوگراف۔
2026/01/26

یوم بعثت نبوی پر عوام کے مختلف طبقوں کے لوگوں سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے 17 جنوری 2026 کو عید بعثت پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی مناسبت سے انتہائی اہم خطاب میں بعثت کے انتہائی عمیق پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ آپ نے ملک میں فتنہ و آشوب کے واقعات اور اس میں امریکی کردار کے بارے میں گفتگو کی۔ خطاب حسب ذیل ہے:
2026/01/17

ایرانی قوم نے فتنے کی کمر توڑ دی

ایرانی قوم نے فتنے کی کمر توڑ دی اور بارہ جنوری کو دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایک کارنامہ کر کے بارہ جنوری کو گیارہ فروری کی طرح ایک تاریخی دن بنا دیا اور اپنے افتخارات میں ایک اور افتخار کا اضافہ کیا۔
2026/01/17

حالیہ فتنہ ایک امریکی فتنہ تھا اور امریکا کا ہدف ایران کو نگلنا ہے

یہ ایک امریکی فتنہ تھا۔ بہت واضح تھا۔ امریکیوں نے سازش تیار کی، کام کیا، امریکیوں کا ہدف، یہ بات میں پورے وثوق سے، کھل کر اور اسلامی جمہوریہ میں چالیس پینتالیس سال کے تجربے سے کہہ رہا ہوں، امریکا کا ہدف ایران کو نگلنا ہے۔
2026/01/17

ایرانی قوم مضبوط اور طاقتور ہے، آگاہ اور دشمن شناس ہے اور ہر حال میں میدان میں موجود ہے۔

2026/01/12
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.