Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

احکام : خواب کا شرعی دلیل نہ ہونا

سوال: بعض مقررین اور نظم و نثر میں مصائب پڑھنے والے ذاکر و مداح اپنی مجلسوں اور تقریروں میں اہلبیت علیہم السلام کی عنایتوں اور کرامتوں سے متعلق مختلف قسم کے خواب نقل کرتے ہیں، کیا ان خوابوں کو بیان کرنا اور ان پر اعتماد کرنا جائز ہے؟!  جواب : ان کے بیان کرنے میں فی نفسہ کوئی حرج نہیں ہے لیکن بنیادی طور پر خوابوں کو شرعی دلیل قرار نہیں دیا جاسکتا اور ان کے ذریعہ کوئی فریضہ عائد نہیں ہوتا۔ مناسب یہی ہے کہ دینی باتیں عقل و شرع کے نزدیک مستند و معتبر آیات و روایات کے مطابق بیان ہوں۔
2023/09/18

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.