Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

اسلامی عورت کی عملی تصویر

مرحومہ دباغ اس سہ رکنی وفد میں شامل تھیں جو تہران سے امام خمینی کا پیغام گورباچوف کے لیے لے کر گيا تھا۔ سرگرمیوں کے اس عظیم دائرے کو دیکھ رہے ہیں؟ وہ سن رسیدہ اور ضعیف ہو گئي تھیں لیکن کام کر رہی تھیں۔ یہ اسلامی عورت ہے۔ امام خامنہ ای
2023/10/09

شہیدوں کے نام کا تقاضا ہی بقا اور حیات ہے

شہیدوں کے نام کا تقاضا ہی بقا اور حیات ہے یعنی خدا کی راہ میں قربانی اور فداکاری کی خصوصیت ہی یہ کہ وہ دنیا میں باقی رہتی ہے۔ امام خامنہ ای
2023/10/09

یہ اسلامی عورت ہے

محترمہ مرضیہ دباغ ان افراد میں سے ایک ہیں جو اسلامی معاشرے میں عورت کے حقیقی رجحان کی عکاسی کر سکتی ہیں۔ انقلاب سے پہلے کی ان خاتون کی جدوجہد، پھر جنگ کے علاقوں میں جانا اور گوریلا جنگ کے سپاہی کی طرح کام کرنا، پھر پیرس میں امام خمینی کی خدمت میں پہنچنا۔ محترمہ دباغ اس سہ رکنی وفد میں شامل تھیں جو تہران سے امام خمینی کا پیغام ماسکو میں گورباچوف کے لیے لے کر گيا تھا۔  امام خامنہ ای
2023/10/09

صوبۂ ہمدان کے آٹھ ہزار شہیدوں کی یاد میں سیمینار کے منتظمین سے خطاب

صوبۂ ہمدان کے آٹھ ہزار شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے دوسری قومی سیمینار کے منتظمین نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ 27 ستمبر 2023 کو ہونے والی اس ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای نے صوبہ ہمدان کی خصوصیات اور ملک و قوم، اسلامی انقلاب و اسلامی نظام کے لئے اس صوبے کی گراں قدر خدمات کا تذکرہ کیا۔(1) خطاب حسب ذیل ہے؛
2023/09/27

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.