تمام مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک فرمان جاری کر کے بریگیڈیر جنرل محمد کرمی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کا کمانڈر منصوب کیا ہے۔
سپریم کمانڈر کے فرمان کا متن حسب ذیل ہے:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کی تازہ ترین ایجادات کی نمائش گاہ کے معائنے کے بعد اپنے خطاب میں سائنسی پیشرفت و ایجادات اور نئی ریسرچ کے بارے میں اہم ہدایات دیں۔ 19 نومبر 2023 کو عاشورہ یونیورسٹی میں اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کا بھی جائزہ لیا۔ (1)
خطاب حسب ذیل ہے:
رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 'عاشورہ' کا دورہ کیا اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کی تازہ ترین کامیابیوں اور ایجادات کا معائنہ کیا۔
19 نومبر 2023