Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

مغربی سیاست نے عورت کے وقار پر سب سے بڑا حملہ کیا ہے

عورت کے وقار پر سب سے بڑا حملہ اور اس کی سب سے زیادہ توہین اسی مغربی سیاست نے کی ہے۔ یہ انتہا پسند فیمینسٹ ہی عورت کو نقصان پہنچا رہے ہیں، عورت کی توہین کر رہے ہیں۔ یعنی رسم و رواج کو ایسی سمت دے دی ہے کہ کوئی اس سے الگ طرز عمل اختیار کرنا چاہے بھی تو نہیں کر سکتا۔ رسمی اجلاس میں مرد کو رسمی لباس میں ہی شرکت کرنی ہے۔ ٹائی لگا کر آئے، کالر کے بٹن بند ہوں، آستین پوری ہو اور اس کے بٹن بند ہوں، اسے گھٹنوں تک کی پینٹ اور ٹی شرٹ پہن کر آنے کی اجازت نہیں ہے لیکن اسی رسمی اجلاس میں ایک خاتون کے لئے لازمی ہے کہ جسم کے اہم حصے عریاں ہوں، اگر وہ جسمانی کشش کو چھپا کر آئے تو یہ قابل اعتراض بات ہے! یہ چیز عام ہو گئی ہے، یہ چیز رائج ہو گئی ہے۔ عورت پر اس سے بڑی کوئی ضرب ہو سکتی ہے؟! امام خامنہ ای 4/1/2012  
2023/11/25

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.