امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کی مناسبت سے بعض شاعروں اور فارسی زبان و ادب کے اساتذہ نے پیر کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
حسینیہ امام خمینی تہران میں 25 مارچ 2024 کو شب ولایت حضرت امام حسن علیہ السلام شعرا و ادبا نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایران اور دیگر ممالک کے شعرا نے اپنے کلام پیش کئے اور آخر میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حاضرین سے خطاب کیا۔ (1)
خطاب حسب ذیل ہے۔