طبس کی ایک کان میں دھماکے کے اندوہناک حادثے اور کئي مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ایک تعزیتی پیغام میں داغ دیدہ گھرانوں کو تعزیت پیش کرتے ہوئے مزدوروں کی امداد کے لیے ہر ممکن کوشش کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے: