حجت الاسلام سید علی اکبر ابوترابی کی سوانح حیات پر مشتمل کتاب پاسیاد پسر خاک پر رہبر انقلاب اسلامی کی تقریظ کی رونمائی عمل میں آئی ہے۔ یہ کتاب جناب محمد قبادی نے تحریر کی ہے۔ اس کتاب پر رہبر انقلاب کی تقریظ کی رونمائی حجت الاسلام سید علی اکبر ابوترابی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے پروگرام میں ہوئی۔ یہ پروگرام جمعہ 29 اگست کی شام کو قزوین میں منعقد ہوا۔
تقریظ کا متن حسب ذیل ہے: