رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای کے تحریری و تقریری آثار کے تحفظ اور نشر و اشاعت کے ادارے اور اعلی دینی تعلیمی مراکز کے تعاون سے شائع ہونے والی کتاب "غنا اور موسیقی، امام سید علی خامنہ ای کی تحقیقات" کی رسم اجراء منگل 21 اکتوبر 2025 کو بیروت میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کی تقریر سے عمل میں آئی۔