میرزا نائینی ایک حکومت کا خاکہ پیش کرتے ہیں اور اسے سیاسی فکر کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ اگر ہم آج کے دور کی اصطلاح میں اس اسلامی اور عوامی حکومت کو بیان کرنا چاہیں تو وہ "اسلامی جمہوریہ" کہلائے گی۔
علامہ میرزا محمد حسین نائینی پر بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب کی ملاقات کے دوران ہونے والا رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، آج جمعرات 23 اکتوبر 2025 کی صبح شہر قم میں کانفرنس کے انعقاد کے مقام پر جاری کیا گيا۔
اس کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، آج جمعرات 23 اکتوبر 2025 کی صبح شہر قم میں کانفرنس کے انعقاد کے مقام پر جاری کیا گيا۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 22 اکتوبر 2025 کو آیت اللہ میرزا محمد حسین نائینی کو خراج عقیدت پیش کرنے کی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات میں آیت اللہ نائینی کی علمی شخصیت کے اہم پہلوؤں پر محققانہ روشنی ڈالی۔
خطاب حسب ذیل ہے: