آیت اللہ العظمی سید ہادی میلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین نے، جو جمعرات 25 دسمبر 2025 کی صبح مشہد مقدس میں شروع ہوئی، حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
عظیم المرتبت عالم دین آیت اللہ سید محمد ہادی میلانی پر کانفرنس کے منتظمین نے 21 دسمبر 2025 رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے آیت اللہ میلانی کی شخصیت کے بارے میں بڑے دلچسپ نکات بیان کئے اور کچھ ہدایات دیں۔ (1)
خطاب حسب ذیل ہے: