رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 17 فروری 2026 کو صوبہ مشرقی آذربائیجان اور شہر تبریز کے عوام سے خطاب میں امریکہ سے مذاکرات، امریکیوں کی دھمکیوں سمیت متعدد موضوعات پر کلیدی نکات بیان کئے۔ یہ ملاقات تبریز کے عوام کے 29 بہمن (18 فروری 1978) کے قیام کی برسی کی مناسبت سے ہوئی۔
خطاب حسب ذیل ہے: