زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
حسینی تحریک نے اسلام کی حقیقت کا تعارف کرایا

حسینی تحریک نے اسلام کی حقیقت کا تعارف کرایا

امام حسین علیہ السلام کی تحریک اکیلے ہی ڈھال بن سکتی ہے، ڈٹ سکتی ہے اور دنیا کو اسلام کی حقیقت، قرآن کی حقیقت سے متعارف کرا سکتی ہے۔ 18 ستمبر 2019
آج کا شمر، اسرائيل ہے

آج کا شمر، اسرائيل ہے

ہم شمر پر لعنت بھیجتے ہیں تاکہ دنیا میں شمر بننے اور شمر جیسا عمل کرنے کی جڑیں کاٹ دیں۔ امام خامنہ ای 9 جنوری 2008
رہبر انقلاب کی شرکت سے حسینیۂ امام خمینی میں شام غریباں کی مجلس کا انعقاد

رہبر انقلاب کی شرکت سے حسینیۂ امام خمینی میں شام غریباں کی مجلس کا انعقاد

منگل کو حسینیۂ امام خمینی میں شام غریباں کی مجلس ہوئي جس میں رہبر انقلاب اور عزاداروں نے شرکت کی۔
حق کا نفاذ، امام حسین کے کارنامے کی روح

حق کا نفاذ، امام حسین کے کارنامے کی روح

امام حسین علیہ السلام کے کارنامے کی روح یہ تھی کہ وہ حق بات اور حق کی راہ کا نفاذ کریں اور ان تمام طاقتوں کے مقابلے میں ڈٹ جائيں جو اس راہ میں ایک دوسرے کے ساتھ آ گئي تھیں۔ 24 ستمبر 1985
حسینیۂ امام خمینی میں مجالس کا سلسلہ جاری، شب عاشور کی مجلس میں رہبر انقلاب کی شرکت

حسینیۂ امام خمینی میں مجالس کا سلسلہ جاری، شب عاشور کی مجلس میں رہبر انقلاب کی شرکت

پیر کو حسینیۂ امام خمینی میں شب ‏‏عاشور کی مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی اور عزاداروں نے شرکت کی۔
اے پروردگار! قبول کر ...

اے پروردگار! قبول کر ...

زینب کبریٰ  سلام اللہ علیہا کی نظروں میں یہ سارے مصائب، جمال ہیں کیونکہ یہ خدا کی طرف سے  ہیں، کیونکہ اس کے لیے اور اس کی راہ میں ہیں۔ 8 فروری 2010
حسینیۂ امام خمینی میں تیسری شب کی مجلس

حسینیۂ امام خمینی میں تیسری شب کی مجلس

حسینیۂ امام خمینی میں آٹھویں محرم کو تیسری شب کی مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔
خیموں کو آگ لگانا یزیدیوں کا دستور

خیموں کو آگ لگانا یزیدیوں کا دستور

شہید مطہری انقلاب سے برسوں پہلے چیخ چیخ کے کہتے تھے: "آج کے دور کا شمر –اس وقت کے اسرائیلی وزیر اعظم کا نام لیتے تھے- فلاں ہے۔" حقیقت امر بھی یہی ہے۔ ہم شمر پر لعنت بھیجتے ہیں تاکہ شمر بننے اور شمر جیسا عمل کرنے کی جڑ اس دنیا میں کاٹ دی جائے۔ 9 جنوری 2008
شہادت و ایثار، مکتب کی بقا کا راز

شہادت و ایثار، مکتب کی بقا کا راز

وہ قوم جو کمزوری اور ذلت کو تسلیم کر لے اور مقدس اہداف کی راہ میں اپنے کسی فرد کی انگلی کٹانے کے لیے بھی تیار نہ ہو اس کا زوال یقینی ہے اور ذلت و خواری اس کا مقدر ہے۔ 30 مارچ 1985
حسینہ امام خمینی میں مجلس عزا، رہبر انقلاب اسلامی بھی شریک ہوئے

حسینہ امام خمینی میں مجلس عزا، رہبر انقلاب اسلامی بھی شریک ہوئے

حسینیہ امام خمینی میں جمعے کی شب سے شروع ہونے والے مجالس عزا کے سلسلے کی دوسری مجلس آج کی شب منعقد ہوئی۔