زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
خطے کی نجات کے علمبردار

خطے کی نجات کے علمبردار

الحاج قاسم سلیمانی نے قوموں کو مزاحمت کی نئی فکر اور جدوجہد کا نیا آئیڈیل دیا اور اسی لیے وہ حقیقی معنی میں ایک نمایاں ہستی اور اسلامی ہیرو کا ایک چہرہ ہیں۔
پاسبان حرم شہیدوں پر بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات

پاسبان حرم شہیدوں پر بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات

پاسبان حرم شہیدوں پر بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔ 19 جون 2024
امامت کا استمرار و تسلسل اسلامی زیست کے نمونے کا تسلسل ہے

امامت کا استمرار و تسلسل اسلامی زیست کے نمونے کا تسلسل ہے

امامت کو پیغمبر اکرم فرمان الہی کے مطابق تسلسل عطا کرتے ہیں، البتہ اس امامت کے لئے ضروری ہے کہ حاکمیت اور فرمانروائی کے ہمراہ ہو۔ اسی لئے خلافت کا اعلان فرماتے ہیں، ولایت کا اعلان فرماتے ہیں: "من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ۔" امام خامنہ ای
انتخابات کا دن ایرانیوں کے لئے خوشی و شادمانی کا دن

انتخابات کا دن ایرانیوں کے لئے خوشی و شادمانی کا دن

ان انتخابات سے ملک کے آئندہ چند سال کا تعین ہوتا ہے۔ لیکن میری نظر میں اس کے ساتھ ہی ایک اور اہم موضوع ہے اور وہ عوام کی پرجوش شرکت اور رائے دہندگان کی کثرت اور تعداد میں اضافہ ہے۔ امام خامنہ ای
 ان شاء اللہ خداوند عالم اس ملک کے لیے بہترین انتخاب مقرر کرے گا

ان شاء اللہ خداوند عالم اس ملک کے لیے بہترین انتخاب مقرر کرے گا

دنیا میں اسلامی جمہوریہ کا تسلسل، اسلامی جمہوریہ کا استحکام اور اسلامی جمہوریہ کی عزت، عوامی مشارکت پر منحصر ہے۔ امام خامنہ ای
 امامت روح اسلام

امامت روح اسلام

روح اسلام امامت ہے۔ امامت انبیائے الہی کے اہم ترین کاموں میں سے ایک ہے۔ یعنی پیغمبر امام بھی ہیں، امامت کے درجے پر فائز ہیں۔ امام خامنہ ای
غدیر کا دن اسلام کی سیاسی حاکمیت کے تسلسل و استمرار کا دن

غدیر کا دن اسلام کی سیاسی حاکمیت کے تسلسل و استمرار کا دن

18 ذی الحجہ سنہ 10 ہجری کا دن، اعلان غدیر اور امیر المومنین کی جانشینی کے اعلان کا دن وہ دن ہے جب کفار مایوس ہو گئے۔اس بارے میں کہ وہ دین مبین اسلام کا کبھی قلع قمع کر سکیں گے۔ اس دن سے پہلے تک انہیں یہ امید تھی کہ ایسا کر لے جائیں گے۔ لیکن اس دن ان کی امید مر گئی۔ امام خامنہ ای
عید غدیر سارے مسلمانوں کی عید

عید غدیر سارے مسلمانوں کی عید

سارے مسلمانوں کو چاہئے کہ عید غدیر منائیں، حقیقی معنی میں یہ 'عید اللہ الاکبر' ہے۔ امام خامنہ ای
غدیر، اسلام کی حقیقی روح اور مضمون کا مظہر

غدیر، اسلام کی حقیقی روح اور مضمون کا مظہر

غدیر کا واقعہ اسلام کی حقیقی روح اور مضمون سے نکلا ہے۔ یہ جو خداوند عالم پیغمبر اکرم کی وفات سے تقریبا 70 دن پہلے ان سے یہ فرماتا ہے کہ اے رسول! جو حکم ہم نے آپ کو دیا ہے، اسے لوگوں تک پہنچا دیجیے اور اگر آپ نے نہ پہنچایا تو آپ نے اپنی رسالت ہی انجام نہیں دی، اس سے پتہ چلتا ہے کہ اسلام کی حقیقی روح اور اسلام کا حقیقی مضمون واقعۂ غدیر میں نہاں ہے۔  امام خامنہ ای  20 فروری 2003 
دنیا کے سارے مسلمانوں کو عید سعید غدیر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

دنیا کے سارے مسلمانوں کو عید سعید غدیر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

عید غدیر کی مناسبت سے اور صدارتی انتخابات کے موقع پر عوام کی کثیر تعداد نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔