پیر کو حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی اور عزاداروں نے شرکت کی۔