روح اسلام امامت ہے۔ امامت انبیائے الہی کے اہم ترین کاموں میں سے ایک ہے۔ یعنی پیغمبر امام بھی ہیں، امامت کے درجے پر فائز ہیں۔

امام خامنہ ای