زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
 سحر، اللہ سے اکیلے میں بات کرنے کا وقت ہے

سحر، اللہ سے اکیلے میں بات کرنے کا وقت ہے

سحر کا وقت، اللہ سے اکیلے میں بات کرنے کا وقت ہے۔ ہمیں اس وقت کو، اس موقع کو مغتنم سمجھنا چاہیے، خاص کر آپ لوگوں کو جو جوان ہیں۔ امام خامنہ ای 
صیہونیوں کے دائمی مظالم کے مقابلے کے لئے مزاحمتی محاذ کی  تشکیل ہوئی

صیہونیوں کے دائمی مظالم کے مقابلے کے لئے مزاحمتی محاذ کی تشکیل ہوئی

جب با ضمیر انسان صیہونیوں کے ستر سالہ مظالم کو دیکھتے ہیں تو ظاہر ہے کہ وہ خاموش نہیں بیٹھیں گے بلکہ مزاحمت کے بارے میں سوچیں گے۔ ملت فلسطین اور فلسطین کے حامیوں کے خلاف مجرم صیہونیوں کے دائمی مظالم کے مقابلے کے لئے مزاحمتی محاذ کی  تشکیل ہوئی۔   امام خامنہ ای
 غزہ کی مزاحمت مغربی دنیا پر چھائی تاریکی کی مثال

غزہ کی مزاحمت مغربی دنیا پر چھائی تاریکی کی مثال

تیس ہزار سے زیادہ انسانوں کا قتل عام ہو جاتا ہے، بچے، نومولود اور کمسن بچے نوجوان، بوڑھے، عورت، مرد، بیمار محض چھوٹی سی مدت میں 30 ہزار افراد قتل کر دئے جاتے ہیں، ان کے گھر مسمار کر دئے جاتے ہیں نام نہاد مہذب دنیا صرف تماشائی بنی رہتی ہے۔ امام خامنہ ای  
مزاحمتی محاذ کو روز بروز تقویت پہنچانا چاہئے

مزاحمتی محاذ کو روز بروز تقویت پہنچانا چاہئے

غزہ کے واقعات نے مزاحمتی محاذ کی تشکیل کی حقانیت ثابت کر دی۔ ثابت کر دیا کہ مغربی ایشیا کے علاقے میں مزاحمتی محاذ کی موجودگی کلیدی ترین موضوعات کا جز ہے، اس مزاحمتی محاذ کو روز بروز تقویت پہنچانا چاہئے۔   امام خامنہ ای  
ایک حدیث کی تشریح : موت اچانک آتی ہے

ایک حدیث کی تشریح : موت اچانک آتی ہے

آپ بہت دیکھتے ہیں ایسے جوانوں کو جو دنیا سے چلے جاتے ہیں۔ تو اس سفر کی منزل یقینی نہیں ہے کہ آپ جو آگے بڑھ رہے ہیں، آپ کا کہاں تک آگے بڑھنا اور کہاں گرنا طے ہے۔ امام خامنہ ای  
غزہ نے دکھا دیا کہ مغرب کی نام نہاد مہذب دنیا پر کیسی تاریکی چھائی ہے

غزہ نے دکھا دیا کہ مغرب کی نام نہاد مہذب دنیا پر کیسی تاریکی چھائی ہے

غزہ کے واقعات نے دکھا دیا کہ مغرب کی یہ نام نہاد مہذب دنیا جو انسانی حقوق کی دعویدار ہے اس کے افکار و کردار پر کیسی تاریکی چھائی ہے۔ 30 ہزار سے زیادہ افراد بچوں سے لیکر بوڑھوں تک چھوٹے سے عرصے میں مار ڈالے جاتے ہیں اور یہ مہذب دنیا روکنا تو در کنار مدد کرتی ہے۔ امام خامنہ ای  
نئے سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب

نئے سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب

بدھ 20 مارچ 2024 کی شام کو رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب، جو ہر سال مشہد مقدس میں ہوا کرتا تھا، اس سال عوام کے مختلف طبقوں کی موجودگي میں حسینیۂ امام خمینی میں ہوا۔
غزہ میں مجرمانہ اقدامات سال 1402 کے سب سے تلخ واقعات

غزہ میں مجرمانہ اقدامات سال 1402 کے سب سے تلخ واقعات

سنہ 1402 زندگي کے دوسرے تمام برسوں کی طرح، شیرینیوں اور تلخیوں سے بھرا رہا۔ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر کرمان کا تلخ واقعہ، سال کے اواخر میں بلوچستان کا سیلاب، ان مہینوں کے دوران سیکورٹی اہلکاروں اور سیکورٹی کے محافظوں کے لیے پیش آنے والے واقعات، تلخ واقعات میں شامل تھے اور سب سے تلخ غزہ کا واقعہ تھا جو ہمارے بین الاقوامی مسائل میں سے ایک ہے۔ اس سال ہمارے سامنے اس سے زیادہ تلخ کوئي واقعہ نہیں رہا۔ امام خامنہ ای  
یوم قدس کے جلوسوں میں شاندار عوامی شرکت سال 1402 کا شیریں واقعہ

یوم قدس کے جلوسوں میں شاندار عوامی شرکت سال 1402 کا شیریں واقعہ

سنہ 1402 زندگي کے دوسرے تمام برسوں کی طرح، شیرینیوں اور تلخیوں سے بھرا رہا۔ یوم قدس اور 11 فروری کی ریلیوں میں عوام کی زبردست شرکت، انتخابات کا پرامن اور شفاف انعقاد اور خارجہ امور میں سیاسی و اقتصادی سطح پر حکومت کی بین الاقوامی سرگرمیاں گزشتہ سال کی شیریں باتوں میں شامل رہیں۔ امام خامنہ ای 20 ...
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز

رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز

رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح نئے ایرانی سال کے آغاز پر قوم کے نام پیغام جاری کیا۔