زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
دنیا پرستی، مومن کو بھی نفاق کی طرف مائل کر دیتی ہے

دنیا پرستی، مومن کو بھی نفاق کی طرف مائل کر دیتی ہے

دنیا پرستی کی وجہ سے انسان رفتہ رفتہ ایمان سے کفر کی طرف مائل ہونے لگتا ہے اور سماجی عوامل بھی انسان کے اندر اس طرح کے بیمار جذبات کو بڑھا دیتے ہیں۔ امام خامنہ ای  
 رہبر انقلاب کے سامنے اشعار پیش کرتے ہوئے ندیم سرسوی

رہبر انقلاب کے سامنے اشعار پیش کرتے ہوئے ندیم سرسوی

شب ولادت امام حسن علیہ السلام حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب کے سامنے ہندوستان کے شاعر ندیم سرسوی نے اپنا کلام پیش کیا۔ 
شہید فلسطینی بچی ھیا کے لئے چند اشعار

شہید فلسطینی بچی ھیا کے لئے چند اشعار

مظلوم فلسطینی بچی جس نے اپنی شہادت سے پہلے ایک وصیت نامہ لکھا اور اس وصیت نامے میں ڈرائینگ کی تھی، جو کچھ اس کے پاس تھا اس نے بخش دیا تھا۔ امام حسن علیہ السلام کی شب ولادت حسینیہ امام خمینی میں ایک شاعرہ نے اس بچی کو منظوم خراج عقیدت پیش کیا۔
شاعروں اور فارسی زبان و ادب کے اساتذہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

شاعروں اور فارسی زبان و ادب کے اساتذہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کی مناسبت سے بعض شاعروں اور فارسی زبان و ادب کے اساتذہ نے پیر کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
پیغمبر کی نظر میں نماز کی اہمیت

پیغمبر کی نظر میں نماز کی اہمیت

جس طرح بھوکا، کھانے کے لیے اور پیاسا پانی کے لیے بے تاب ہوتا ہے، اسی طرح میں نماز کے لیے بے تاب ہوتا ہوں۔ بھوکا، کھانا کھا کر سیر اور پیاسا پانی پی کر سیراب ہو جاتا ہے لیکن میں نماز سے سیر نہیں ہوتا۔ امام خامنہ ای   ...
شکست کی تلملاہٹ

شکست کی تلملاہٹ

آج تک صہیونی (الاقصیٰ فلڈ آپریشن کی) اس شکست کے دباؤ اور ذلت سے اپنے آپ کو باہر نہیں نکال سکے۔ ہاں وہ اپنی طاقت دکھاتے ہیں لیکن کہاں؟ غزہ کے مریضوں کے کسی اسپتال میں، غزہ کے اسکولوں میں اور غزہ کے لوگوں کے سروں پر (بم برسا کر) جن کے پاس پناہ لینے کی کوئي جگہ نہیں ہے۔ طاقت کے اس مظاہرے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ امام خامنہ ای
ساری نعمتیں اللہ کی عطا کردہ ہیں

ساری نعمتیں اللہ کی عطا کردہ ہیں

جب انسان دنیوی نعمتوں کو اللہ کی جانب سے عطا کردہ سمجھے گا تو انھیں غریبوں اور ضرورت مندوں کو عطا کرنے میں شش و پنج میں نہیں پڑے گا۔ امام خامنہ ای  
جوانی کا مطلب لغویات میں پڑے رہنا نہیں ہے

جوانی کا مطلب لغویات میں پڑے رہنا نہیں ہے

اگر ہم یہ سوچیں تو غلط ہوگا کہ جوانی سے بہرہ مندی کا مطلب، جوانی کی مادی شہوتوں سے لذت اٹھانا ہے، جوانی کی سرگرمیاں ہیں، جوانی میں لغویات میں پڑے رہنا ہے۔ امام خامنہ ای  
ابتدا سے اسلام پر ایمان لائیں

ابتدا سے اسلام پر ایمان لائیں

حضرت خدیجہ کبری ابتدا سے اسلام پر ایمان لائیں۔ آپ نے اپنی ساری دولت دعوت اسلام اور ترویج اسلام پر صرف کر دی۔ اگر حضرت خدیجہ کی مدد نہ ہوتی تو شاید اسلام کے فروغ اور اسلام کی ترویج میں بڑا خلل اور رکاوٹ پیش آتی۔ بعد میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور دوسرے مسلمانوں کے ساتھ شعب ابی طالب میں جاکر رہیں اور شعب ابی طالب میں ہی انہوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔   امام خامنہ ای  
امریکیوں کو اس علاقے سے جانا پڑے گا

امریکیوں کو اس علاقے سے جانا پڑے گا

حالیہ چند مہینوں میں مزاحمت نے اپنی توانائیوں کا مظاہرہ کیا اور امریکہ کے اندازوں کو درہم برہم کر دیا۔ امریکہ اس علاقے میں، عراق، شام، لبنان وغیرہ پر اپنا غلبہ چاہتا تھا۔ مزاحمت نے دکھا دیا کہ یہ ممکن نہیں ہے، امریکیوں کو اس علاقے سے جانا پڑے گا۔   امام خامنہ ای