زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
ایرانی قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے حملے کے شہیدوں کی نماز جنازہ

ایرانی قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے حملے کے شہیدوں کی نماز جنازہ

رہبر انقلاب اسلامی نے شام میں ایران کے قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے شہیدوں کی نماز جنازہ پڑھائی۔
نورانی دل کی علامتیں

نورانی دل کی علامتیں

ایسا نہیں ہے کہ انسان صرف زبان سے اور بے بنیاد اور احمقانہ دعوے کے تحت یہ سوچے کہ ہمارے پاس کوئي عمل تو نہیں ہے لیکن ہمارا دل پاکیزہ ہے! پاکیزہ دل اور نورانی دل کی کچھ علامتیں ہیں۔
یوم قدس صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی قیام

یوم قدس صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی قیام

اس سال کا یوم قدس ایک بین الاقوامی قیام ہوگا۔ غاصب صیہونی حکومت کے خلاف یعنی اس سال اگر گزشتہ برسوں میں، یوم قدس صرف اسلامی ملکوں میں منایا جاتا تھا، تو اس سال امکان غالب ہے کہ غیر اسلامی ممالک میں بھی یوم قدس ان شاء اللہ عظیم پیمانے پر منایا جائے گا۔
غزہ میں صیہونی حکومت کی شکست جاری رہے گي

غزہ میں صیہونی حکومت کی شکست جاری رہے گي

یہ شکست یقیناً جاری رہے گي۔ یہ شکست جاری رہے گي۔ جیسے یہ حرکت جو انھوں نے شام میں کی، البتہ اس کا خمیازہ انھیں بھگتنا پڑے گا، اس طرح کی حرکتیں ان کے کام نہیں آئیں گی۔
ملک و نظام کے اعلیٰ حکام کی رہبر انقلاب سے ماہ رمضان کی سالانہ ملاقات

ملک و نظام کے اعلیٰ حکام کی رہبر انقلاب سے ماہ رمضان کی سالانہ ملاقات

ملک و نظام کے اعلیٰ حکام نے بدھ 3 اپریل 2024 کی شام رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ہر سال رمضان المبارک میں ہوتی ہے۔
اگر غزہ میں اسی غزل کا ترجمہ ہو جائے تو سب کو متحیر کر دے گي

اگر غزہ میں اسی غزل کا ترجمہ ہو جائے تو سب کو متحیر کر دے گي

گر سارے بچوں کو بھی قتل کر دیا تو کوئي غم نہیں     فرعون کو قتل کرنے کے لیے موسیٰ زندہ رہے گا
خود فراموشی انسان کے دین سے نکل جانے کا سبب

خود فراموشی انسان کے دین سے نکل جانے کا سبب

جب تک انسان خود کی طرف متوجہ رہتا ہے وہ دیندار ہوتا ہے لیکن جیسے ہی وہ خود کی طرف سے غافل ہوتا ہے، خود پر سے اپنا اختیار کھو دیتا ہے اور پھر وہ رفتہ رفتہ دین سے باہر نکل جاتا ہے۔ امام خامنہ ای  
سلام اور رحمت ہو اس واقعے کے شہداء پر اور لعنت و نفرین ہو ظالم حکومت کے حکمرانوں پر  سردار زاہدی اور سردار حاج رحیمی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام:

سلام اور رحمت ہو اس واقعے کے شہداء پر اور لعنت و نفرین ہو ظالم حکومت کے حکمرانوں پر

اسلام کے شجاع اور فداکار سردار جنرل محمد رضا زاہدی اپنے ساتھی مجاہد محمد ہادی حاج رحیمی کے ساتھ غاصب اور نفرت انگیز صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدام کے نتیجے میں شہید ہو گئے۔ خدا اور اس کے اولیاء کا سلام اور رحمت ان پر اور اس واقعے کے دیگر شہداء پر ہو اور ظالم اور جارح حکومت کے حکمرانوں پر لعنت اور نفرین ہو۔ امام خامنہ ای
حکومت قبول کرنے کے لمحے سے لیکر محراب عبادت میں فرق مبارک پر ضربت لگنے تک

حکومت قبول کرنے کے لمحے سے لیکر محراب عبادت میں فرق مبارک پر ضربت لگنے تک

امیر المومنین نے حکومت قبول کرنے کے لمحے سے لیکر محراب عبادت میں فرق مبارک پر ضربت لگنے تک ایک دن اور ایک لمحہ ایسا نہیں گزارا جس میں آپ اس حق اور حقیقت کے مطالبے سے دست بردار ہوئے ہوں جس کے لئے اسلام آیا۔ نہ کوئی رو رعایت، نہ تکلف، نہ لحاظ، نہ خوف، نہ کمزوری کچھ بھی ان کے سد راہ نہ بنا۔  امام...
ایک حدیث کی تشریح : انسان کی ہدایت یا گمراہی میں زبان کی اہمیت

ایک حدیث کی تشریح : انسان کی ہدایت یا گمراہی میں زبان کی اہمیت

ہماری توجہ ہونی چاہیے، ہمیں بغیر ہڈی کے پھسلنے والے اپنے اس جسمانی عضو کی طرف سے چوکنا رہنا چاہیے اور جان لینا چاہیے کہ یہ بہت اہم ہے۔ امام خامنہ ای