زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
غزہ کے عوام کی فتح کے آثار

غزہ کے عوام کی فتح کے آثار

ان شاء اللہ دن بہ دن غزہ کے عوام کی فتح کے آثار زیادہ واضح ہوتے جائیں گے۔  امام خامنہ ای 8 فروری 2024
غزہ کے مسئلے میں سرکاروں اور عوام کا فریضہ

غزہ کے مسئلے میں سرکاروں اور عوام کا فریضہ

غزہ کے مسئلے میں حکومتوں کا فرض ہے کہ صیہونی حکومت کی سیاسی، تشہیراتی، اسلحہ جاتی مدد اور اشیائے صرف کی ترسیل بند کریں۔ یہ حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ عوام کی ذمہ داری ہے کہ حکومتوں پر دباؤ ڈالیں کہ وہ اپنے فریضے پر عمل کریں۔ امام خامنہ ای
قرآن کی روشنی میں:

قرآن کی روشنی میں: "ایام اللہ" کو باقی رکھنا قرآنی روش ہے

قرآن مجید نے اہم ایام کی یاد اور ذکر کو باقی رکھنے کا حکم دیا ہے۔ دس سے زیادہ مقامات پر قرآن میں اس طرح آیا ہے: ذکر کیجیے، یاد کیجیے ... یہی قرآن کی منطق ہے۔
رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب کی رسم اجراء

رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب کی رسم اجراء

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب 'خون دلی کہ لعل شد' کے اردو ترجمہ 'زنداں سے پرے رنگ چمن' کی رسم اجراء نئی دہلی کتاب میلے میں ہوئی۔ اردو ترجمے کے ساتھ ہی بنگالی ترجمے پر مشتمل کتاب کی بھی رسم اجرا انجام پائی۔   تصاویر بہ شکریہ کامیار خطیبی
غزہ کے واقعے نے مغربی تمدن کو بے نقاب کر دیا

غزہ کے واقعے نے مغربی تمدن کو بے نقاب کر دیا

غزہ کے واقعے نے مغربی تمدن کو بے نقاب کر دیا۔ مغربی تمدن میں ایسی بے رحمی ہے کہ اسپتالوں پر بھی حملہ کرتے ہیں، ایک رات کے اندر سیکڑوں انسانوں کو قتل کر ڈالتے ہیں، چار مہینے کی مدت میں تقریبا 30 ہزار لوگوں کو مار ڈالتے ہیں۔ امام خامنہ ای
غزہ کی مصیبت، ساری انسانیت کی مصیبت ہے

غزہ کی مصیبت، ساری انسانیت کی مصیبت ہے

غزہ کی مصیبت، عالم اسلام کی مصیبت ہے بلکہ اس سے بھی بالاتر یہ پوری انسانیت کی مصیبت ہے۔ امام خامنہ ای
تو انسانیت اسلام کی گرویدہ ہو جائے گی

تو انسانیت اسلام کی گرویدہ ہو جائے گی

اگر مسلمان اپنی اصلاح کر لیں اور بشریت کے سامنے اسلام کا اصلی اور حقیقی نمونہ پیش کریں تو انسانیت اسلام کی گرویدہ ہو جائے گی۔ 
 امام خامنہ ای
بت شکنی کی پیغمبر اکرم کی دعوت آج بھی قائم ہے

بت شکنی کی پیغمبر اکرم کی دعوت آج بھی قائم ہے

آج بھی اور ہر دور میں پیغمبر اسلام کی تعلیمات ساری انسانیت کے لئے ہیں۔ جس طرح اس زمانے میں پیغمبر نے لوگوں کو بتوں سے دوری اور بت شکنی کی دعوت دی، آج بھی یہی دعوت موجود ہے۔ یہ خود ہم سے نبی مکرم اسلام اور بعثت کا مطالبہ ہے۔ امام خامنہ ای
اسلامی گھرانہ: شوہر اور زوجہ کے درمیان محبت، سماجی میدان میں عورت کے مسائل کو کم کر دیتی ہے

اسلامی گھرانہ: شوہر اور زوجہ کے درمیان محبت، سماجی میدان میں عورت کے مسائل کو کم کر دیتی ہے

اگر عورت، اپنے گھر میں اپنے اصل محاذ پر اپنے مسائل کو کم کر سکے تو یقینی طور پر وہ سماجی سطح پر بھی یہ کام کر سکے گي۔ امام خامنہ ای
ہائی لائٹس: عید بعثت پر رہبر انقلاب کا خطاب، سب سے عظیم واقعہ نبی اکرم کی بعثت ہے، غزہ میں مغربی تمدن بے نقاب ہوا

ہائی لائٹس: عید بعثت پر رہبر انقلاب کا خطاب، سب سے عظیم واقعہ نبی اکرم کی بعثت ہے، غزہ میں مغربی تمدن بے نقاب ہوا

رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ پوری تاریخ میں بشریت کے لئے دنیا میں رونما ہونے والا سب سے مبارک اور سب سے عظیم واقعہ نبی اکرم کی بعثت ہے۔ حکومتوں کی ذمہ داری، صیہونی حکومت کی سیاسی، تشہیراتی اور عسکری امداد بند کرنا اور اس حکومت کو اشیائے صرف کی ترسیل روک دینا ہے،  اقوام کی ذمہ داری اس بڑی ذمہ داری کو انجام دینے کے لیے حکومتوں پر دباؤ ڈالنا ہے۔