زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
یمنیوں نے صیہونی حکومت کی حیاتی شریانوں پر وار

یمنیوں نے صیہونی حکومت کی حیاتی شریانوں پر وار

غزہ کے عوام کی مدد کے لئے ملت یمن اور انصاراللہ کی حکومت نے جو کارنامہ انجام دیا ہے وہ بہت عظیم ہے۔ یمنیوں نے صیہونی حکومت کی حیاتی شریانوں پر وار کیا ہے۔ امریکہ نے دھمکی دی تو اسے در خور اعتنا نہیں سمجھا۔ انسان کو اگر خوف خدا ہو تو غیر خدا کا اسے کوئی ڈر نہیں رہتا۔ امام خامنہ ای
ان شاء اللہ یمن کی مجاہدتیں فتح تک جاری رہیں گی

ان شاء اللہ یمن کی مجاہدتیں فتح تک جاری رہیں گی

ہم امید کرتے ہیں کہ ان شاء اللہ یمن کے عوام کی مجاہدتیں، مزاحمتیں اور سرگرمیاں اذن پروردگار سے فتح تک جاری رہیں گی۔ امام خامنہ ای  
پوری دنیا مان رہی ہے کہ غزہ کے لوگ مظلوم اور فاتح ہیں

پوری دنیا مان رہی ہے کہ غزہ کے لوگ مظلوم اور فاتح ہیں

غزہ اور فلسطین کے لوگوں کے بارے میں دنیا کے لوگ دو باتوں کو ایک دوسرے کے ساتھ تسلیم کرتے ہیں۔ ایک یہ کہ یہ مظلوم ہیں، دوسرے یہ کہ یہ فاتح ہیں۔ اسے پوری دنیا تسلیم کرتی ہے۔ امام خامنہ ای
ملک کے ائمہ جمعہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ملک کے ائمہ جمعہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ملک کے ائمہ جمعہ نے منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ملاقات کی۔  16 جنوری 2024
غزہ میں 100 دن میں صیہونی حکومت کے جرائم

غزہ میں 100 دن میں صیہونی حکومت کے جرائم

اس انفوگراف میں جنگ غزہ کے 100 دنوں میں صیہونی حکومت کے بعض جرائم پر معتبر ذرائع کے حوالے سے ایک نظر ڈالی جا رہی ہے۔
جنگ غزہ کے 100 دنوں میں صیہونی حکومت کی شکستوں پر ایک نظر صیہونی شکست کے 100 دن

جنگ غزہ کے 100 دنوں میں صیہونی حکومت کی شکستوں پر ایک نظر

رہبر انقلاب نے 9 جنوری 2024 کو کہا: "صیہونی حکومت ان تقریبا 100 دنوں بعد جب سے وہ جرائم کر رہی ہے، اپنے کسی بھی ہدف کو حاصل نہیں کر سکی ہے۔ فلسطینی مزاحمت زندہ، تازہ دم اور مستعد ہے اور وہ حکومت خستہ حال، سر افکندہ و پشیمان ہے اور اس کی پیشانی پر مجرم کا ٹھپہ لگا ہوا ہے۔"
اسلامی گھرانہ: عورت کو ایک اچھی ماں اور بیوی ہونے کے ساتھ سماجی امور میں بھی شرکت کرنا چاہئے

اسلامی گھرانہ: عورت کو ایک اچھی ماں اور بیوی ہونے کے ساتھ سماجی امور میں بھی شرکت کرنا چاہئے

اسلام عورت کو سماجی مسائل میں شرکت، سماجی جدوجہد میں حصہ لینے اور عوامی سرگرمیوں میں شامل ہونے سے نہیں روکتا، اسے ایک اچھی ماں اور اچھی بیوی بھی ہونا چاہئے اور سماجی امور میں بھی شرکت کرنا چاہئے۔ امام خامنہ ای 27 جولائی 2005
صیہونی آبادکار اور ان کی دہشت گردی

صیہونی آبادکار اور ان کی دہشت گردی

اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق 2010 سے 2019 کے بیچ صیہونی سیٹلرز نے 2955 حملے کئے۔ ان میں 22 فلسطینی شہید اور 1258 زخمی ہوئے۔
صیہونیوں کے جرائم تاریخ بھولے گي نہیں

صیہونیوں کے جرائم تاریخ بھولے گي نہیں

تین مہینے سے صیہونی حکومت جرائم کر رہی ہے۔ تاريخ ان جرائم کو بھولے گي نہیں، صیہونی حکومت کے خاتمے اور زمین سے اس کا وجود مٹ جانے کے بعد بھی یہ جرائم فرموش نہیں کیے جائیں گے۔
قرآن کی روشنی میں: قرآنی تعلیمات، بشریت کے دکھوں کا علاج ہیں

قرآن کی روشنی میں: قرآنی تعلیمات، بشریت کے دکھوں کا علاج ہیں

پیغمبر کی شریعت اور قرآنی تعلیمات، بشریت کے مسائل کا علاج ہیں۔ یہ پیغمبر اسلام نے بشریت کو پیش کیا ہے۔