زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
قرآن کی روشنی میں: اللہ کی طاقت مجاہدین کی پشتپناہ ہے

قرآن کی روشنی میں: اللہ کی طاقت مجاہدین کی پشتپناہ ہے

وہ لشکر جس کا کوئي پشتپناہ نہ ہو، کچھ نہیں کرسکتا، جس لشکر کی پشتپناہی ہوتی ہے، وہ ہر کام کرسکتا ہے۔ اب اگر وہ لشکر کہ جس کی پشتپناہ اللہ کی طاقت ہو تو کیا وہ شکست کھا سکتا ہے؟  امام خامنہ ای 23 مئی 2016
مسلم ممالک کے حکام صیہونی حکومت کی شریانیں کاٹ دیں

مسلم ممالک کے حکام صیہونی حکومت کی شریانیں کاٹ دیں

اسلامی ممالک کے عہدیداروں کے بعض موقف غلط ہیں۔ کیونکہ وہ غزہ میں جنگ بندی جیسے موضوع پے بات کرتے ہیں جو ان کے اختیار سے باہر ہے اور صیہونی حکومت کے ہاتھ میں ہے۔ وہ صیہونی حکومت کی حیاتی شریانیں کاٹ دینے جیسے معاملات کے سلسلے میں اقدام کریں۔ امام خامنہ ای
تہران کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

تہران کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات

صوبہ تہران کے 24 ہزار شہیدوں پر قومی سیمینار کے منتظمین نے رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی 23 جنوری 2024
وسیع نیٹ ورک

وسیع نیٹ ورک

امام علی رضا، امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام کے زمانے میں شیعوں کا نیٹ ورک ہمیشہ سے زیادہ پھیلا ہوا تھا۔ کسی بھی زمانے میں پورے عالم اسلام میں شیعوں کے آپسی روابط اور تشیع کے نیٹ ورک کا فروغ، امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام کے زمانے جیسا نہیں تھا۔ امام خامنہ ای 9 اگست 2005
منافق دشمن

منافق دشمن

امام محمد تقی الجواد علیہ السلام سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ منافق اور ریاکار طاقتوں کا سامنا ہو تو ہمت سے کام لیں اور ان طاقتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے عوام کے اندر بیداری پیدا کریں۔ امام جواد سلام اللہ علیہ نے مامون کے چہرے سے ریاکاری اور فریب دہی کی نقاب ہٹانے کے لئے کام کیا اور کامیاب ہوئے۔ امام خامنہ ای 10 اکتوبر 1980
یمنیوں نے صیہونی حکومت کی حیاتی شریانوں پر وار کیا

یمنیوں نے صیہونی حکومت کی حیاتی شریانوں پر وار کیا

غزہ کے عوام کی مدد کے لئے ملت یمن اور انصار_اللہ کی حکومت نے جو کارنامہ انجام دیا ہے وہ بہت عظیم ہے۔ یمنیوں نے صیہونی حکومت کی حیاتی شریانوں پر وار کیا ہے۔ امریکہ نے دھمکی دی تو اسے در خور اعتنا نہیں سمجھا۔ انسان کو اگر خوف خدا ہو تو غیر خدا کا اسے کوئی ڈر نہیں رہتا۔ امام خامنہ ای
اسلامی گھرانہ: شوہر اور زوجہ ایک دوسرے کی سعادت میں مدد کریں

اسلامی گھرانہ: شوہر اور زوجہ ایک دوسرے کی سعادت میں مدد کریں

اگر شوہر اور زوجہ اچھی نصیحتوں، باہمی تعاون اور اپنے عمل وکردار کے ذریعے ایک دوسرے کی مدد کریں تو زندگی واقعی مکمل اور خوبصورت ہوجائے گی۔ امام خامنہ ای  
ہائي لائٹس:  پورے ملک کے ائمۂ جمعہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ہائي لائٹس: پورے ملک کے ائمۂ جمعہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

منگل کی صبح پورے ملک کے ائمۂ جمعہ نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
یمنی قوم اور انصار اللہ کی حکومت کا کارنامہ لائق تحسین ہے

یمنی قوم اور انصار اللہ کی حکومت کا کارنامہ لائق تحسین ہے

یمنی قوم اور انصار اللہ کی حکومت نے غزہ کے عوام کی پشت پناہی کرتے ہوئے جو کام کیا وہ واقعی قابل تعریف ہے۔ انھوں نے صیہونی حکومت کی حیاتی شریانوں پر وار کیا، امریکا نے دھمکی دی اور وہ امریکا سے نہیں ڈرے۔ امام خامنہ ای
آج کوئی بھی یہ نہیں سوچتا کہ صیہونی حکومت کو فتح ملی

آج کوئی بھی یہ نہیں سوچتا کہ صیہونی حکومت کو فتح ملی

دنیا بھر کے لوگ غزہ اور فلسطین کے عوام کے سلسلے میں دو چیزیں مانتے ہیں۔ ایک یہ کہ وہ مظلوم ہیں اور دوسرے یہ کہ فتح سے ہمکنار ہونے والے ہیں۔ آج دنیا میں کوئی بھی یہ نہیں سوچتا کہ جنگ غزہ میں صیہونی حکومت کو فتح ملی، سب کہتے ہیں کہ اسے شکست ہوئی۔ سب کی نظر میں غاصب صیہونی حکومت ظالم، خونخوار اور بے رحم بھیڑیا، شکست سے دوچار، مایوس اور ٹوٹ پھوٹ کی شکار ہے۔ امام خامنہ ای