شہید سلیمانی پورا خیال رکھتے تھے کہ کسی پر ظلم نہ ہو۔ وہ خطرے کے منہ میں چلے جاتے تھے لیکن جہاں تک ممکن ہوتا تھا دوسروں کی جان کی حفاظت کرتے تھے۔
امام خامنہ ای
عالم اسلام کی سرحد آج غزہ میں ہے۔ آج دنیائے اسلام کی نبض غزہ میں دھڑک رہی ہے۔ غزہ کے لوگ دنیائے کفر، طاغوت کی دنیا، سامراج کی دنیا، امریکا کے مقابلے میں کھڑے ہوئے ہیں۔
امام خامنہ ای
سافٹ پاور یعنی کوئی گروپ جو بظاہر تعداد میں کم ہو لیکن فکری و روحانی تاثیر سے ساری دنیا کی توجہ اپنی جانب کھینچ لے۔ فلسطینی جن کے پاس اپنے دفاع کا ہتھیار نہیں ہے اپنے صبر و استقامت سے ساری دنیا کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں کامیاب ہوئے۔ سافٹ پاور اور ہارڈ پاور کا فرق اتنا زیادہ ہے۔
امام خامنہ ای
3 ج...
ذاکرین، خطبا، مداحوں اور شاعروں نے بدھ 3 جنوری کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ہر سال حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر ہوتی ہے۔
3 جنوری 2024