سفارت کاری کو ایٹمی مسئلے سے متاثر نہیں ہونے دینا چاہئے۔ ایٹمی مسئلے میں امریکیوں نے بے شرمی کی حد کر دی۔ ایٹمی ڈیل سے وہ خود نکلے لیکن ایسی باتیں کرتے ہیں کہ گویا ایران معاہدے سے نکلا ہو۔ مذاکرات کا مذاق انھوں نے اڑایا۔ یورپی ممالک بھی امریکہ جیسے ہیں۔
امام خامنہ ای
28 اگست 2021