میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ خود میرے گھر میں تمام افراد، سب کے سب ہر رات مطالعے کی حالت میں سو جاتے ہیں۔ میں بھی ایسا ہی ہوں۔ یہ نہیں کہ مطالعے کے درمیان میں ہی نیند آ جائے، اس وقت تک مطالعہ کرتا رہتا ہوں، کہ مجھے نیند آنے لگے، پھر کتاب رکھ دیتا ہوں اور سو جاتا ہوں۔ ہمارے گھر کے سبھی لوگ، جب سونا...
رہبر انقلاب اسلامی: "یہ عظیم خاتون، دامن اہل بیت کی پروردہ یہ نوجوان خاتون ائمہ علیہم السلام کے اصحاب اور عقیدتمندوں کے درمیان سے ہوتے ہوئے، مختلف شہروں سے گزرتے ہوئے، پورے راستے عوام کے درمیان معرفت و ولایت کے پھول برساتے ہوئے اور پھر اس علاقے میں پہنچ کر اور قم میں قیام فرما کر اس بات کا موجب ...
قم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کا حرم اقدس اور مرقد مطہر ہے۔ ان ہی کے جوار سے یہ چشمہ پہلی بار ابلا اور اس کی برکتیں پوری دنیا خاص طور سے عالم اسلام تک پہنچیں۔
امام خامنہ ا ی
5 اکتوبر 2000
شہداء منتخب شدہ ہیں، شہداء خداوند متعال کی جانب سے منتخب شدہ ہیں۔ اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتا ہے؟ شہادت، چوٹی ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ، اس چوٹی تک پہنچنے کے متمنی ہیں۔ تو ہمیں اس چوٹی کے دامن میں راستہ تلاش کرنا ہوگا، اور اس راستے پر چلنا ہوگا تاکہ ہم چوٹی تک پہنچ سکیں۔
امام خامنہ ای 16 اکتوب...