غفلت میں ڈالنا سامراجی طاقتوں کی چال۔ انگریزوں نے ہندوستان کی صنعت تباہ کر دی۔ غفلت طاری ہو جائے تو قوم آسانی سے لٹ جاتی ہے۔ آرٹیفیشیل انٹیلیجنس پر خاص تاکید۔
...
ایران کی رضاکار فورس جسے بسیج کہا جاتا ہے وہ فورس ہے جو دفاع وطن سے لیکر سائنسی، سماجی، ثقافتی، علمی سرگرمیوں اور عوامی خدمت تک ہر میدان میں مصروف عمل ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی 27 نومبر 2019 کو اپنی ایک تقریر میں کہتے ہیں کہ بسیج کے دو پہلو ہیں۔ ایک فوجی میدان میں جہاد کا پہلو ہے اور دوسرا سافٹ وار ک...
جو چیز، نابغہ (جینیئس) کو 'نابغہ' بناتی ہے وہ صرف ذہنی استعداد اور صلاحیت نہیں ہے۔ بہت سے لوگوں کے پاس صلاحیت ہے، ذہنی توانائی ہے لیکن یہ ضائع ہو جاتی ہے۔ جو چیز نابغہ کو نابغہ بناتی ہے وہ ذہنی صلاحیت اور استعداد کے علاوہ اس حقیقت اور اس نعمت کی قدر کو سمجھنا ہے۔
آیت اللہ العظمی خامنہ ای&...
افریقہ میں عظیم تہذیبیں تھیں جو اپنی توانائيوں کے سلسلے میں غفلت برتنے کی وجہ سے اس نرم جنگ کی بھینٹ چڑھ گئيں جو سامراجی طاقتوں نے ان پر مسلط کی۔
امام خامنہ ای
17 نومبر 2021
استعماری طاقتوں کی سافٹ وار کا ایک اہم حربہ یہ ہوتا ہے کہ قوموں کو ان کی استعداد کی طرف سے غافل کر دیں یا ان کی ایسی حالت بنا دیں کہ وہ خود ہی اپنی استعداد کی منکر ہو جائیں۔ جب کسی قوم پر اپنی توانائيوں کے بارے میں غفلت طاری ہو جاتی ہے تو اس کو لوٹنا آسان ہو جاتا ہے۔
...