کل کے انتخابات کی سب سے بڑی فاتح ملت ایران ہے جس نے ایک بار پھر دشمن کے بکے ہوئے میڈیا کے پروپیگنڈوں، نا پختہ افراد اور بدخواہ عناصر کے وسوسوں کے مقابل قیام کیا اور ملک کے سیاسی میدان کے قلب میں اپنی بھرپور موجودگی کی مثال رقم کر دی۔ امام خامنہ ای 19 جون 2021
...
یہ حقیقت ہے کہ اسرائیل رو بہ زوال ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں اس حقیقت کے شواہد و قرائن پیش کئے۔ اس انفوگرافکس میں انھیں شواہد کا احاطہ کیا گيا ہے۔
...