برسوں سے امریکی، علاقے میں ایران کے فکری اثر و رسوخ سے ناراض ہیں۔ قدس فورس اور شہید سلیمانی سے اسی لئے وہ چراغ پا رہتے تھے۔ اسی وجہ سے انھوں نے شہید سلیمانی کو شہید کیا۔ ہمیں ایسی بات زبان پر نہیں لانا چاہئے کہ محسوس ہو کہ ہم دشمن کی بات دہرا رہے ہیں۔
امام خامنہ ای
2 مئی 2021
...
پہلے دوسروں پر توجہ دو اس کے بعد اپنی فکر کرو! امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں: شب جمعہ تھی، میری والدہ مصلائے عبادت پر کھڑی ہوئیں اور صبح تک عبادت میں مصروف رہیں۔ «حتی انفجرت عمود الصبح». یہاں تک کہ فجر طلوع ہو گئی۔ والدہ آغاز شب سے صبح تک عبادت، دعا اور تضرع میں مصروف رہیں۔ روایت کے مطابق امام حسن...