زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
تفسیر قرآن بزبان آیت اللہ العظمی خامنہ ای: قرآن سے انسیت

تفسیر قرآن بزبان آیت اللہ العظمی خامنہ ای: قرآن سے انسیت

قرآن کی نشست میں بیٹھئے! جب اٹھیں گے تو آپ کے وجود میں ایک چیز کا اضافہ اور ایک چیز کی کمی ہو چکی ہوگی۔ مورخہ 29 جون 2014 ...
قرآنی محفل سے خطاب: قرآن زندگی کے ہر شعبے کے لئے، دین اسلام نجی اور ذاتی زندگي تک محدود نہیں، پہلے ساری پابندیاں ہٹائی جائيں!

قرآنی محفل سے خطاب: قرآن زندگی کے ہر شعبے کے لئے، دین اسلام نجی اور ذاتی زندگي تک محدود نہیں، پہلے ساری پابندیاں ہٹائی جائيں!

قرآنی ہدایت تمام شعبہ ہائے زندگی سے مربوط ہے۔ کتنے غافل ہیں وہ جو خیال کرتے ہیں کہ قرآن کا امور زندگی، سیاست، معیشت و حکومت سے کوئی ربط نہیں۔ امریکہ مذاکرات میں حق بات تسلیم کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ بلکہ انپی ناحق بات مسلط کرنا چاہتا ہے۔ ہم نے #ایران کا موقف بیان کر دیا ہے۔ پہلے #پابندیاں ہٹائي ج...
روزہ تقوی کی سیڑھی

روزہ تقوی کی سیڑھی

یا أَیُّهَا الَّذینَ آمَنوا کُتِبَ عَلَیکُمُ الصِّیامُ کَما کُتِبَ عَلَی الَّذینَ مِن قَبلِکُم لَعَلَّکُم تَتَّقونَ        بقره ﴿۱۸۳﴾‏ روزہ تقوی کی بلندی تک پہنچانے والی سیڑھی اور آپ کے وجود و دل و جان میں تقوی کا ذریعہ ‏ہے۔ تقوی یہ ہے کہ انسان اپنے تمام اعمال و حرکات کی نگران...
قرآنی محفل سے خطاب: قرآن زندگی کے ہر شعبے کے لئے، دین اسلام نجی اور ذاتی زندگي تک محدود نہیں، پہلے ساری پابندیاں ہٹائی جائيں!

قرآنی محفل سے خطاب: قرآن زندگی کے ہر شعبے کے لئے، دین اسلام نجی اور ذاتی زندگي تک محدود نہیں، پہلے ساری پابندیاں ہٹائی جائيں!

قرآنی ہدایت تمام شعبہ ہائے زندگی سے مربوط ہے۔ کتنے غافل ہیں وہ جو خیال کرتے ہیں کہ قرآن کا امور زندگی، سیاست، معیشت و حکومت سے کوئی ربط نہیں۔ امریکہ مذاکرات میں حق بات تسلیم کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ بلکہ انپی ناحق بات مسلط کرنا چاہتا ہے۔ ہم نے #ایران کا موقف بیان کر دیا ہے۔ پہلے #پابندیاں ہٹائي ج...
 اپنے اندر تقوی پیدا کرنا ہے تو روزہ رکھئے

اپنے اندر تقوی پیدا کرنا ہے تو روزہ رکھئے

مراد یہ ہے کہ ہم نے رمضان کے مہینے کو، اس الہی قانون کو اس لئے قرار دیا ہے کہ ایک زمین ہموار ہو، سازگار حالات بنیں تقوی کی ترویج کے لئے۔  تفسیر قرآن بزبان آیت اللہ العظمی خامنہ ای 14 مئی 2019
ذٰلِکَ الکِتابُ لا رَیبَ ۛ فیهِ هُدًی لِلمُتَّقین/ بقره ﴿۲﴾‏ پہلا درس: متقین کی خصوصیات

ذٰلِکَ الکِتابُ لا رَیبَ ۛ فیهِ هُدًی لِلمُتَّقین/ بقره ﴿۲﴾‏

قرآن مجید کہتا ہے: «هدی للمتقین»۔  قرآن «هدی للمؤمنین» نہیں کہتا۔ «هدی للمتّقین» یعنی اگر کوئی شخص ایسا ‏ہے جس کا کوئي دین نہیں ہے لیکن وہ پرہیزگار انسان ہے تو یقینا قرآن اس کی بھی ہدایت کرے گا اور وہ مومن بن جائے ‏گا۔ اس کے برخلاف اگر کوئی مومن انسان تقوی نہ رکھتا ہو تو عین ممکن ہے کہ اس کا ایمان پائيدار نہ رہے۔ اگر گرد و ‏پیش کے حالات سازگار ہیں تو مومن بنا رہے گا لیکن اگر حالات موافق نہیں ہیں تو ایمان پر قائم نہیں رہے گا۔ ‏
مناجات شعبانیہ کے کچھ انتہائي پراثر جملے

مناجات شعبانیہ کے کچھ انتہائي پراثر جملے

گویا میں تیرے سامنے کھڑا ہوں اور تیرے بارے میں میرے حسن توکل نے ‏میرے وجود پر سایہ کر رکھا ہے امام خامنہ ای