زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
انتقام تو یقینی ہے

انتقام تو یقینی ہے

سلیمانی کے قاتل اور قتل کا حکم دینے والوں کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ حالانکہ ایک عزیز کے بقول سلیمانی کی جوتی ان کے قاتل کے سر سے زیادہ شرف رکھتی ہے، ان کے قاتل کا سر قلم ہو جائے تو وہ سلیمانی کی جوتی کا فدیہ نہیں بن سکتا۔ لیکن بہرحال انہوں نے ایک حماقت کی ہے تو اس کا خمیازہ انھیں بھگتنا ہوگا۔ حکم دینے والے اور قاتل یاد رکھیں کہ جب بھی ممکن ہوا ان سے انتقام ضرور لیا جائے گا۔ آیت اللہ خامنہ ای
کاغذی بت

کاغذی بت

آپ آج بڑے بت کی حالت دیکھ رہے ہیں۔ ان کی جمہوریت، ان کی انتخاباتی رسوائی، ان کے اقدار اور ان کی مفلوج معیشت۔ آج امریکہ کی یہ حالت ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای 8 جنوری 2021
ناجائز اولاد

ناجائز اولاد

آج شاذ و نادر ہی کوئی شخص ہوگا جو القاعدہ، طالبان اور ان کے منحوس ورثا کی تشکیل، پرورش اور ان کو مسلح کرنے میں امریکہ کے کردار سے باخبر نہ ہو۔
پیغمبر اسلام کے لئے فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ایک ماں، ایک مشیر اور ایک تیماردار

پیغمبر اسلام کے لئے فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ایک ماں، ایک مشیر اور ایک تیماردار

پیغمبر اسلام کے لئے فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ایک ماں، ایک مشیر اور ایک تیماردار تھیں۔
بے نظیر، بے مثال

بے نظیر، بے مثال

فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا جیسی خاتون کون ہے؟ پوری تاریخ انسانیت میں علی مرتضی جیسا شخص کہاں نظر آتا ہے؟ امام خامنہ ای 24 نومبر 1999 ...
در حقیقت حضرت فاطمہ زہرا وہ صبح و سحر ہیں جس سے امامت، ولایت اور نبوت کا خورشید ضوفشانی کرتا ہے۔

در حقیقت حضرت فاطمہ زہرا وہ صبح و سحر ہیں جس سے امامت، ولایت اور نبوت کا خورشید ضوفشانی کرتا ہے۔

در حقیقت حضرت فاطمہ زہرا وہ صبح و سحر ہیں جس سے امامت، ولایت اور نبوت کا خورشید ضوفشانی کرتا ہے۔
درخشاں ستارہ وقت گزرنے کے ساتھ خورشید تابناک بن گیا

درخشاں ستارہ وقت گزرنے کے ساتھ خورشید تابناک بن گیا

کبھی نہ بدلنے والی سنت پروردگار نے زہرا و مرضیہ سلام اللہ علیہا کو توہمات کی دبیز چادر کے پیچھے غایب نہیں ہونے دیا، یہ درخشاں ستارہ وقت گزرنے کے ساتھ خورشید تابناک بن گیا۔ امام خامنہ ای 15 ستمبر 1998   ...
دواؤں پر پابندی لگانے والے، ویکسین کو  تحفتا پیش کر رہے ہیں!‏

دواؤں پر پابندی لگانے والے، ویکسین کو  تحفتا پیش کر رہے ہیں!‏

ملک میں امریکی اور برطانوی ویکسین کا امپورٹ ممنوع ہے۔ ان کا کوئی بھروسہ نہیں، بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ وہ ‏دیگر اقوام پر ویکسین کو ٹیسٹ کرتے ہیں۔ ‏ امام خامنہ ای
امریکی اور برطانوی ویکسین کی درآمد ممنوع

امریکی اور برطانوی ویکسین کی درآمد ممنوع

  ملک میں امریکی اور برطانوی ویکسین کا امپورٹ ممنوع ہے۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ وہ دیگر اقوام پر ویکسین کو ٹیسٹ کرتے ہیں کہ یہ جائزہ لیں کہ اثر کرتی ہے یا نہیں۔ البتہ اگر دوسری جگہوں سے ویکسین حاصل کرنا چاہیں جو قابل اعتماد ہیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔ امام خامنہ ای 8 جنوری 2021 ...
امریکہ کے دوست آج امریکی اقدار کا مذاق اڑا رہے ہیں

امریکہ کے دوست آج امریکی اقدار کا مذاق اڑا رہے ہیں

امریکہ کی حالت آپ دیکھ رہے ہیں۔ یہ ان کی جمہوریت ہے اور یہ ان کی انتخاباتی رسوائی ہے۔ آج امریکہ اور 'امریکی اقدار' کا خود امریکہ کے دوست مذاق اڑا رہے ہیں۔ امام خامنہ ای