ملک میں امریکی اور برطانوی ویکسین کا امپورٹ ممنوع ہے۔ ان کا کوئی بھروسہ نہیں، بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ وہ ‏دیگر اقوام پر ویکسین کو ٹیسٹ کرتے ہیں۔ ‏

امام خامنہ ای

8 جنوری 2021