حج کی ندائے ابراہیمی اور ان کی عالمی منادی عام نے ایک بار پھر تاریخ کی گہرائیوں سے سرزمین عالم کو اپنا مخاطب قرار دیا اور آمادہ و ذکر میں محو دلوں میں اشتیاق و تلاطم پیدا کر دیا۔
امام خامنہ ای
25 جون 2023