یہ کہ صدر شہید رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرآن ہاتھ میں اٹھائيں یا شہید سلیمانی کی تصویر اپنے ہاتھ میں لیں، یہ قوم کے لیے شرف ہے۔
امام خامنہ ای
20 مئي 2025
آیت اللہ العظمی خامنہ ای: "کسی نے کہا تھا کہ شہید سلیمانی دشمنوں کے لئے جنرل سلیمانی سے زیادہ خطرناک ہیں۔ اس نے بالکل صحیح سمجھا۔ امریکہ کی حالت آپ دیکھئے! افغانستان سے فرار ہوتا ہے، عراق سے باہر نکلنے کا دکھاوا کرنے پر مجبور ہے۔ یمن اور لبنان کو دیکھئے۔ شام میں بھی زمیں بوس ہو چکا ہے۔"
امام خامنہ ای
1 جنوری 2022
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کے پروگرام کے منتظمین اور اس عظیم شہید کے اہل خانہ سے ملاقات میں شہید قاسم سلیمانی کو مسلم امہ کا چیمپیئن اور ملت ایران کا قومی ہیرو قرار دیا۔