آیت اللہ العظمی خامنہ ای: "کسی نے کہا تھا کہ شہید سلیمانی دشمنوں کے لئے جنرل سلیمانی سے زیادہ خطرناک ہیں۔ اس نے ‏بالکل صحیح سمجھا۔ امریکہ کی حالت آپ دیکھئے! افغانستان سے فرار ہوتا ہے، عراق سے باہر نکلنے کا دکھاوا کرنے پر ‏مجبور ہے۔ یمن اور لبنان کو دیکھئے۔ شام میں بھی زمیں بوس ہو چکا ہے۔" ‏

امام خامنہ ای ‏

‏1 جنوری 2022