Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

خوش قسمت جوڑا جس کا نکاح رہبر انقلاب نے پڑھا

ان شاء اللہ آپ کی زندگي شیریں رہے، میل محبت سے رہیں، تمام امور میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔ ایک دوسرے کے ساتھ پیار، اپنائیت اور صدق دلی سے پیش آئیں۔ امام خامنہ ای
2023/06/27

پاسبان حرم شہید مجید قربان خانی کی بہن کا صیغہ عقد رہبر انقلاب اسلامی نے پڑھا

شام کے علاقے خان طومان میں تقریبا آٹھ سال پہلے شہید ہونے والے پاسبان حرم مجید قربان خانی کی بہن کا عقد رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے پڑھا۔ 
2023/06/20

مہر کی زیادہ رقم شادی کو مضبوط نہیں بناتی

اسلامی گھرانہ   شادی کا ایک مقدس پہلو ہے، اس مقدس پہلو کو اس سے چھیننا نہیں چاہیے۔ اس کے مقدس پہلو کو چھیننا، ان ہی ناپسندیدہ کاموں کے ذریعے ہوتا ہے، جو افسوس کہ ہمارے سماج میں رائج ہو گئے ہیں۔ یہ مہر کی بڑی بڑی رقمیں، اس تصور کے ساتھ طے کی جاتی ہیں کہ یہ گھرانے کی حفاظت اور زوجیت کے رشتے کی حفاظت کا ذریعہ بن سکتی ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے۔ زیادہ سے زیادہ یہ ہے کہ شوہر مہر دینے سے انکار کرے گا اور اسے جیل میں ڈال دیں گے، ایک آدھ سال وہ جیل میں رہے گا۔ اس سے زوجہ کو کچھ حاصل نہیں ہوتا، اسے کوئي فائدہ نہیں ملتا سوائے اس کے کہ اس کی فیملی ٹوٹ جاتی ہے۔ یہ جو اسلام میں امام حسین علیہ السلام سے منقول ہے کہ انھوں نے فرمایا: "ہم نے اپنی بیٹیوں کا، اپنی بہنوں کا اور بیویوں کا عقد، مہر السنۃ کے علاوہ نہیں کیا ہے"، وہ اسی وجہ سے ہے ورنہ وہ اس سے زیادہ پر بھی کر سکتے تھے۔ امام خامنہ ای 4 جنوری 2012
2022/07/23

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.