Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

جنگ جیت کر ایران نے امریکی و صیہونی توسیع پسندی کا سد باب کر دیا

رہبر انقلاب اسلامی نے 16 جولائی 2025 کو عدلیہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات میں کہا: حالیہ مسلط کردہ جنگ میں ایرانی قوم نے ایک عظیم کارنامہ انجام دیا؛ یہ بڑا کام فوجی آپریشن نہیں تھا، بلکہ ارادہ تھا، عزم تھا اور خود اعتمادی تھی۔ انقلاب سے پہلے تو امریکا کا نام ہی لوگوں کو خوفزدہ کر دیتا تھا چہ جائیکہ کوئی اس کا سامنا اور مقابلہ کرے۔ اب وہی قوم یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ امریکا کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر کھڑی ہو جاتی ہے۔ ایران کی معاصر تاریخ کے محقق ڈاکٹر علی رضا زادبر نے ویب سائٹ Khamenei.ir سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم کا عظیم کارنامہ، ایک سامراجی عمل کو پیدا ہونے سے روک دینا ہے۔ انھوں نے ایک سامراج مخالف مضبوط سسٹم کی تشکیل میں اسلامی انقلاب کے کردار کی تشریح کی اور اس جنگ میں ایرانی قوم میں پائی جانے والی خود اعتمادی کی وجہ پر بھی روشنی ڈالی۔ ان کے انٹرویو کے کچھ حصے ذیل میں پیش کیے جا رہے ہیں۔
2025/07/20

ایرانی قوم نے اس جنگ میں اپنا نمایاں تشخص دنیا کو دکھایا

ایرانی قوم نے اس مسئلے میں اپنی عظمت کو، اپنی نمایاں اور ممتاز شخصیت کو دکھا دیا اور بتا دیا کہ ضروری موقع پر اس قوم سے ایک ہی آواز سنائی دے گی۔
2025/06/29

جنگ میں براہ راست شامل ہونے سے امریکا کو کچھ حاصل نہیں ہوا

امریکی حکومت، جنگ میں، براہ راست جنگ میں شامل ہو گئی تاکہ اسرائیل کو نجات دے لیکن اسے اس جنگ سے کچھ بھی حاصل نہ ہوا۔
2025/06/28

جنگ کے بھی کچھ اصول اور حدود ہیں

جنگ یقیناً ایک سخت چیز ہے لیکن جنگ کے بھی کچھ اصول ہیں، کچھ قوانین ہیں، کچھ حدود ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ جب کوئي کسی سے جنگ کر رہا ہے تو وہ ان تمام حدود کو پیروں تلے روند دے، مسل دے، جیسا کہ مقبوضہ فلسطین پر حکمرانی کرنے والا یہ مجرم گینگ کر رہا ہے۔
2024/11/01

آج جو فلسطین میں ہو رہا ہے اس کے بارے میں ہمارا فریضہ کیا ہے؟

 آج جو غزہ اور فلسطین میں رونما ہو رہا ہے اس کے بارے میں ہمارا فریضہ کیا ہے؟ ان لوگوں کے ساتھ جو تمھیں قتل کرتے ہیں، تم سے جنگ کرتے ہیں، تمھیں تمھارے دیار سے باہر نکالتے ہیں یا ان لوگوں کی مدد کرتے ہیں جو تمھیں تمھارے گھر اور دیار سے باہر نکالتے ہیں، رابطہ رکھنے اور ان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے کا تمھیں حق نہیں ہے۔ امام خامنہ ای
2024/06/16

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.