والیبال کے عالمی مقابلوں میں ایران کی انڈر-21 ٹیم کی پرافتخار فتح اور عالمی چیمپین بننے پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک تہنیتی پیغام جاری کر کے ایرانی قوم کے فرزندوں کی قدردانی کی ہے۔
رہبر انقلاب کا پیغام حسب ذیل ہے:
یہ چیز اس مادی دنیا میں بڑی اہم اور حیرت انگیز ہے: ایک مسلمان خاتون کھلاڑی غیر مرد کے سامنے چیمپیئن کے پوڈیم پر کھڑی ہوتی ہے اور وہ مصافحے کے لئے ہاتھ بڑھاتا ہے تو مصافحہ نہیں کرتی یا وہ دسیوں لاکھ لوگوں کی نگاہوں کے سامنے حجاب کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔
امام خامنہ ای
11 ستمبر 2022