یہ چیز اس مادی دنیا میں بڑی اہم اور حیرت انگیز ہے: ایک مسلمان خاتون کھلاڑی غیر مرد کے سامنے چیمپیئن کے پوڈیم ‏پر ‏کھڑی ہوتی ہے اور وہ مصافحے کے لئے ہاتھ بڑھاتا ہے تو مصافحہ نہیں کرتی یا وہ دسیوں لاکھ لوگوں کی نگاہوں ‏کے ‏سامنے حجاب کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔ ‏

امام خامنہ ای

11 ستمبر 2022

متعلقہ موضوعات