Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں لوگوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے ہزاروں لوگوں نے اتوار 18 فروری 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
2024/02/18

صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے شہیدوں کی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی نے 6 دسمبر کو مشرقی آذربائيجان صوبے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کی۔
2023/12/13

عظیم کارنامے پر ایرانی قوم کو سلام کرتا ہوں

اتنا زیادہ پروپیگنڈہ، مخالفین، روز مرہ کے اتنے مسائل جنھیں لوگ اپنے ‏جسم و جان سے محسوس کر رہے ہیں، دشمنوں کے بہکاوے، کڑاکے کی ٹھنڈ، یہ سب کچھ، ایرانی عوام کے ایمان اور بصیرت کی ‏گرمی کے سبب نظر انداز کر دیے گئے۔
2023/02/15

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے جلوسوں میں عظیم الشان شرکت پر ملت ایران کو سلام کرتا ہوں

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس سال 11 فروری 2023 کے دن اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے جشن میں مبہوت کن شرکت کرکے ایک عظیم کارنامہ انجام دینے پر عظیم ایرانی قوم کی قدردانی کی۔ آپ نے زور دے کر کہا: یہ حقیقی، پرجوش اور معنی خیز کارنامہ، قوم کے انقلاب کی راہ سے نہ ہٹنے اور ڈٹے رہنے کا نتیجہ ہے۔
2023/02/15

اس کی قدردانی اللہ ہی کر سکتا ہے

11 فروری 2023 کے جلوسوں میں گراں قدر اور وسیع شرکت پر ملت ایران کی عظمت کو سلام کرتا ہوں۔ میں خود کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ شکریہ ادا کروں۔ اس کی قدردانی اللہ ہی کر سکتا ہے۔ ملت ایران! اللہ آپ کی زحمتوں کی قدردانی فرمائے! امام خامنہ ای 15/2/2023
2023/02/15

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.