Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

برکتوں کا سرچشمہ امام رضا علیہ السلام

ہماری سرزمین پر امام رضا علیہ السلام کا حرم اقدس واقع ہونے اور ملک کے گوشے گوشے اور عوام کے دلوں میں آپ کی روحانی موجودگی کی برکتیں نمایاں ہیں۔ آٹھویں امام علیہ السلام ہماری قوم کی روحانی، فکری و مادی نعمتوں کا سرچشمہ ہیں۔ امام خامنہ ای 15 جنوری 2003
2023/06/01

آپ کے حرم میں خاموش رہنا بھی عبادت ہے

اہل بیت کی ولایت کا نظریہ اور پیغمبر اکرم کے خاندان سے عقیدت کو اسلامی دنیا میں پھیلانا امام رضا علیہ السلام کا کارنامہ ہے۔ امام خامنہ ای 
2023/05/31

ذکر اہل بیت کی نشست

امام رضا علیہ السلام: جو کسی ایسی نشست میں بیٹھے جہاں ہم اہل بیت کا تذکرہ ہو رہا ہو، اس کا دل اس دن مردہ نہیں ہوگا جس دن دل مردہ ہو جائیں گے۔  بحار الانوار جلد 49 صفحہ 90
2023/05/31

قائد انقلاب اسلامی نے خلاقیت و پیش رفت کی ضرورت پر تاکید فرمائي۔

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج سہ پہر کے وقت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس میں دسیوں ہزار زائرین اور روضے کےمجاوروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ تیس برسوں کے دوران اسلامی نظام کے اہم ترین کارناموں اور ثمرات کی جانب اشارہ کیا۔ آپ نے اسلامی انقلاب کے تیسرے عشرے کے آخری سال میں ملک کے لئے خلاقیت و پیش رفت کی اہمیت و ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی انقلاب کے چوتھے عشرے میں داخل ہونے کے لئے ملک کو پیش رفت اور عدل و انصاف کی ضرورت ہے
2008/03/20

امام ہشتم کی شخصیت پر عالمی سمینار کے نام محققانہ پیغام

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 18 مرداد سنہ 1363 ہجری شمسی مطابق 9 اگست سنہ 1984 عیسوی کو امام ہشتم فرزند رسول حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی شخصیت پر منعقدہ بین الاقوامی سمینار کے لئے اپنے پیغام میں حضرت کی مدبرانہ روش کے اہم نکات اور آپ کے خلاف عباسی خلیفہ مامون کے شاطرانہ حربوں کا جائزہ لیا۔ آیت اللہ العظمی خامنہ ای اس وقت ایران کے صدر جمہوریہ تھے۔ پیغام کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے؛
1984/08/09

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.