Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

رہبر انقلاب نے عدالتوں سے سزا پانےوالوں کی معافی اور سزا میں کمی کی شرطوں کو منظوری دی

رسول خدا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے عدالتوں سے سزا پانے والے بعض افراد کی معافی اور سزا میں کمی کی عدلیہ کے سربراہ کی درخواست کو منظوری دی ہے۔
2025/09/09

رسول خدا اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے قریب تین ہزار سزا یافتگان کی سزاؤں کی معافی یا تخفیف

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قریب تین ہزار سزا یافتہ لوگوں کی سزائيں معاف یا کم کرنے کی تجویز کو منظوری دی۔
2024/09/20

محنت کش کی اہمیت، اس کے ہاتھ پر رسول خدا کا بوسہ

محنت کشوں کی اہمیت کے بارے میں بہت کچھ کہا گیا ہے، اس سلسلے میں سب سے بڑی بات جو کہی جا سکتی ہے وہ یہ ہے کہ رسول اکرم (صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے محنت کش کے گھٹے پڑے ہوئے ہاتھ پر بوسہ دیا ہے۔ اس سے بڑی بات اور کیا ہو سکتی ہے؟ امام خامنہ ای
2024/05/01

اسوۂ حسنہ

رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی عظیم شخصیت، تمام انبیاء و اولیائے الہی میں سب پر مقدم ہے اور ہم مسلمانوں کو آنحضرت کی پیروی کا حکم دیا گيا ہے؛ کہا گيا ہے: "و لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنۃ" (اور تم لوگوں کے لیے اللہ کے رسول کی ذات بہترین نمونہ تھی۔ سورۂ احزاب آيت 21) ہمیں پیغمبر کی اقتدا اور ان کی پیروی کرنی چاہیے۔ محض چند رکعت نمازوں کی ادائیگی میں نہیں بلکہ اپنے کردار میں، اپنی گفتار میں، اپنے رہن سہن میں، اپنے لین دین میں بھی ہمیں انہی کی پیروی کرنی چاہیے۔ اس لیے ہمیں ان کی شناخت حاصل کرنی چاہیے۔ 12  مئي 2000
2022/03/02

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.