فارسی زبان و ادب کے بعض شاعروں اور اساتذہ نے سنیچر 15 مارچ 2025 کی رات امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
کریم اہلبیت، نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت پر فارسی شعر و ادب کی اہم شخصیات اور شعراء نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کی مناسبت سے فارسی زبان و ادب کے اساتذہ اور شعراء رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کر رہے ہیں۔