اس ملاقات میں جو، بدھ پانچ اپریل کو نماز مغرب و عشاء کے بعد شروع ہوئي ہے، ایران کے کچھ نوجوان اور سینیر شعراء، ادباءاور فارسی کے اساتذہ اور اسی طرح فارسی میں شعر کہنے والے کچھ غیر ایرانی شعراء موجود ہیں جن میں سے بعض رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگي میں اپنے اشعار پڑھیں گے۔
یہ ملاقات ابھی جاری ہے اور اس سے متعلق خبر اور فوٹو گیلری جلد ہی پیش کی جائے گي۔