Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

شوال کا چاند نظر آ گیا، کل پیر کو عید فطر ہے

رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ کل پیر 31 مارچ 2025 کو عید فطر ہے۔ بیان حسب ذیل ہے:
2025/03/30

ریڈیو اور ٹی وی سے رویت ہلال کا اعلان

سوال: اگر کسی شہر میں شوال کا چاند دکھائي نہ دے لیکن ریڈیو اور ٹی وی پر رویت ہلال کی خبر دی جائے تو کیا یہ کافی ہے یا مزید تحقیق کرنا واجب ہے؟ جواب: اگر اس خبر سے یقین پیدا ہو جائے یا چاند ہونے کا اطمینان ہو جائے یا ولی فقیہ کی طرف سے چاند ہونے کا حکم صادر کیا گيا ہو تو یہ کافی ہے اور تحقیق کی ضرورت نہیں ہے۔
2024/04/09

رویت ہلال کی رپورٹ

  رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے دفتر نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ 12 مارچ 2024 کو ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ ہوگي۔
2024/03/11

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.