بیان میں کہا گيا ہے کہ ماہ رمضان کا چاند اتوار 29 شعبان (10 مارچ) کو ایران میں کہیں بھی نظر نہیں آيا اور پیر کو 30 شعبان ہے لہذا منگل 12 مارچ کو ماہ مبارک رمضان 1445 ہجری قمری کا پہلا دن ہوگا۔