Skip to main content
  • English
  • Français
  • Español
  • Русский
  • हिंदी
  • Azəri
  • العربية
  • اردو
  • فارسی
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خطاب
  • ملٹی میڈیا
  • سوانح زندگی
  • فکر و نظر
  • نگارش
  • استفتائات و جوابات

کبھی نہ تھکنے والے انقلاب صدر تھے شہید رئیسی!

شہید رئیسی عوامی، کبھی نہ تھکنے والے، متواضع، اہل دعا اور انقلابی و دینی موقف صریحی انداز میں بیان کر دینے والے تھے اور پر وقار خارجہ پالیسی کی روش پر چلتے تھے۔ 7 جولائی 2024
2024/07/12

صدر رئیسی کی خارجہ پالیسی: تعاون اور وقار

خارجہ پالیسی میں وہ دو خصوصیات کا ایک ساتھ لحاظ رکھتے تھے، ایک تعاون اور دوسری عزت و وقار۔
2024/07/09

انقلابی اور دینی موقف کھل بیان کرتے تھے آقائے رئيسی

وہ صراحت کے ساتھ اپنے انقلابی موقف کو، جن پر ان کا عقیدہ تھا، انھیں پوری طرح سے کھل کر بیان کرتے تھے۔
2024/07/08

مالک اشتر کا عہدنامہ اور شہید رئیسی

یہ ایک واضح اور روشن راستہ ہے، جو امیر المومنین علیہ السلام نے ترسیم کیا ہے۔ رئيسی صاحب اسی راہ پر چلتے تھے، اسی پر گامزن تھے، یہ بہت گرانقدر ہے، واقعی آئيڈیل ہے۔
2024/07/07

شہید رئيسی کی خارجہ پالیسی با وقار پوزیشن سے دنیا کے ساتھ تعاون پر استوار تھی

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اتوار 7 جولائي 2024 کی صبح ایکٹنگ پریسیڈنٹ جناب مخبر اور تیرہویں کابینہ کے اراکین سے ملاقات کی۔
2024/07/07

تیرہویں کابینہ کے اراکین سے الوداعی ملاقات میں خطاب

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے 7 جولائی 2024 کو تیرہویں کابینہ کے ارکان سے الوداعی ملاقات میں صدر رئیسی مرحوم کی پالیسیوں، شخصیت اور طرز عمل کی خصوصیات بیان کیں۔ (1)
2024/07/07

تیرہویں کابینہ کے اراکین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

تیرہویں کابینہ کے اراکین نے اتوار 7 جولائي 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
2024/07/07

آخری فتح جو زیادہ دور نہیں، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہوگی۔

2023/11/03
خطاب
  • تقاریر
  • فرمان
  • خطوط و پیغامات
ملٹی میڈیا
  • ویڈیو
  • تصاویر
  • پوسٹر
  • موشن گراف
سوانح زندگی
  • سوانح زندگی
  • ماضی کی یاد
فورم
  • فیچرز
  • مقالات
  • انٹرویو
نگارش
  • کتب
  • مقالات
مزيد
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • امام خمینی
  • استفتائات و جوابات
All Content by Khamenei.ir is licensed under a Creative Commons Attribution 4.0 International License.